اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس میں پیشرفت مگر کامیابی نہ مل سکی

اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس میں پیشرفت مگر کامیابی نہ مل سکی
اداکارہ نازش جہانگیر کو ہراساں کرنے کے کیس میں پیشرفت مگر کامیابی نہ مل سکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)سندھ اور پنجاب پولیس نے اداکارہ نازش جہانگیر کوہراساں کرنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کی گرفتاری کے لئے لاہور میں چھاپہ مارا لیکن ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔

پولیس کے مطابق سندھ پولیس کے ہمراہ لاہور پولیس کی ٹیم نے ڈیفنس سی نازش جہانگیر کی مدعیت میں درج مقدمہ کے ملزم اسود کی گرفتار ی کیلئے کارروائی کی لیکن ملزم پہلے ہی فرار ہوگیا۔

مزید :

تفریح -