ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، دوخواتین جاں بحق

ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، دوخواتین جاں بحق
ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، دوخواتین جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈیرہ بگٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک بچی سمیت دو خواتین جاں بحق اور ایک زخمی ہوگئی جسے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے دلگواش میں ہوا جس کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

مزید : ڈیرہ الله یار