راولا کوٹ،بیوی نے شوہراور 2بچوں کو قتل کردیا
راولاکوٹ آزادکشمیر (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولا کوٹ نے بیوی نے شوہر اور 2 بچوں کو قتل کردیا، پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق راولا کوٹ آزادکشمیر کے نواحی گاﺅں میں بیوی نے شور اور 2 بچوں کو قتل کردیا،مقتولین میں 9 سال کی ماہ نوراور 6 سال کابلال شامل ہے،پولیس نے ملزمہ کوحراست میں لے لیااور لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں۔