ساتویں جماعت کی طالبہ نے مسلسل فیل ہونے پر مبینہ طور پر خودکشی کرلی

  ساتویں جماعت کی طالبہ نے مسلسل فیل ہونے پر مبینہ طور پر خودکشی کرلی
  ساتویں جماعت کی طالبہ نے مسلسل فیل ہونے پر مبینہ طور پر خودکشی کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفر آباد  (آئی این پی ) آزاد کشمیر  میں  ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔

 یہ واقعہ آزاد کشمیر کے علاقے  ہٹیاں بالا نوگراں میں پیش آیا جہاں ساتویں جماعت کی طالبہ نے مبینہ طورپرخودکشی کرلی۔

اس حوالے سے پولیس کی جانب سے دعوی کیا جارہا ہے کہ مسلسل 2 سال فیل ہونے پر طالبہ نے دلبرداشتہ ہوکرخودکشی کی۔