کوہستان، گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق 

کوہستان، گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق 
کوہستان، گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہستان(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرئی مٹہ میں گھر پر پہاڑی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرئی مٹہ میں گھرپر پہاڑی تودہ آگرا جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور2 بچے زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق جاں بحق افرادمیں 6 خواتین اور ایک مرد شامل ہے،جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ۔