پاکستانی فلم سٹار نور کی آج سالگرہ کتنے برس کی ہوگئیں؟ جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا کیونکہ ۔ ۔ ۔

پاکستانی فلم سٹار نور کی آج سالگرہ کتنے برس کی ہوگئیں؟ جان کر آپ کیلئے یقین ...
پاکستانی فلم سٹار نور کی آج سالگرہ کتنے برس کی ہوگئیں؟ جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا کیونکہ ۔ ۔ ۔

  

عارف والا ( اے اپی پی ) نامور فلمی اداکارئیں نور اور صوبیہ خان آج جولائی پروز منگل کو اپنی اپنی سالگرہ منائیں گی ، فلمسٹار نور اپنی 41ویں اور صوبیہ خان 27ویں سالگرہ منائیں گی۔ فلمسٹار نور 3جولائی 1977کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے ٹی وی اور فلموں میں اداکاری کر کے اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا جبکہ آج بھی وہ فلموں اور ٹی وی پر اداکاری کے جوہر رکھا رہی ہیں ۔

صوبیہ خان 3جولائی 1991کو کراچی میں پیدا ہوئیں ، بعد ازاں وہ خاندان کے ہمراہ لاہور آکر سٹیج ڈراموں میں اداکاری کرنے لگیں، سٹیج ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ستاھ وہ پشتو فلموں میں اداکاری کر کے شہرت حاصل کر چکی ہیں ، صوبیہ خان آج بھی سٹیج ، ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ ہیں۔

مزید :

تفریح -