قندیل قتل کیس،ملزم حق نواز کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

قندیل قتل کیس،ملزم حق نواز کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) قندیل قتل کیس میں ملزم حق نواز کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل کرلیا گیا ہے۔جبکہ گزشتہ روز اسے ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ تفتیشی ٹیم نے نامکمل عبوری چالان تیار کرلیا ہے،جس میں قندیل کے سعودیہ میں مقیم بھائی عارف اور اسلم کو بھی انٹر پول (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )
کے ذریعے گرفتار کر نے پر غور کیا جارہا ہے ،عدالت کی جانب سے اشتہاری کیے جانے کے بعد انہیں انٹر پول کے ذریعے گرفتار کیا جائے گا۔