کوہستان وڈیو سکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

کوہستان وڈیو سکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، حقیقت کھل کر سامنے آگئی
کوہستان وڈیو سکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، حقیقت کھل کر سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوہستان(ویب ڈیسک) کوہستان وڈیو سکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، ملزمان نے لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کر لیا۔2012 میں پیش آنے والے کوہستان وڈیو سکینڈل کا 6 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، گرفتار 4 ملزمان نے لڑکیوں کے قتل کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں ہیں، وہ مقتول لڑکیوں کے رشتے دار ہیں۔