قبائلی علاقے میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکہ ، کم ازکم پانچ افراد جاں بحق

قبائلی علاقے میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکہ ، کم ازکم پانچ افراد جاں بحق
قبائلی علاقے میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکہ ، کم ازکم پانچ افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اورکزئی ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایہ میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکے سے کم ازکم پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا میچ اپنے آخری لمحات میں تھاکہ اس دوران دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کم ازکم آٹھ افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیاجارہاہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

مزید :

اورکزئی -