قومی کمپیوٹر ائزڈ شناختی کارڈ کونیشنل ٹیکس نمبر قرار دیکر شہریوں کی رجسٹریشن کرنیکا فیصلہ
ملتان(نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کو نیشنل ٹیکس نمبر قرار دینے اور اس کی بنیاد پر شہریوں کی ٹیکس رجسٹریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم دسمبر 2017ء سے تمام بنکنگ ٹرانزیکشن اور یوٹیلٹی سروسز کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کی بنیاد پر ہوگی۔