’’میرا بس چلے تو میں سری نگر جاؤں اور ۔۔‘‘ شاہد آفریدی نے بڑی خواہش ظاہر کر دی

’’میرا بس چلے تو میں سری نگر جاؤں اور ۔۔‘‘ شاہد آفریدی نے بڑی خواہش ظاہر ...
’’میرا بس چلے تو میں سری نگر جاؤں اور ۔۔‘‘ شاہد آفریدی نے بڑی خواہش ظاہر کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مظفر آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظفرآباد پہنچ گئے۔

میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا  ان کا بس چلے تو وہ سری نگر میں جاکر لیگ کروا دیں۔شاہد آفریدی نے کہا کہ سپورٹس کی وجہ سے آپ پڑوسی ملک سے تعلقات بہتر بناسکتے ہیں لیکن اگر نیت ہی نہ ہو تو کام نہیں ہوسکتا۔