منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق
منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منڈی بہاؤ الدین (ڈیلی پاکستان آن لائن) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق ہوگیا۔

مقامی پولیس کے مطابق شوہر کو تشدد کرکے جاں بحق کرنے والی بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔زمین کے تنازع پر خاتون نے اپنے شوہر پر ڈنڈوں سے حملہ کیا، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔