سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ڈور پھرنے سے امام مسجد زخمی، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ڈور پھرنے سے امام مسجد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے آرپی او سرگودھا سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ نے دھاتی ڈور اور پتنگ بازی کے سدباب کیلئے مؤثر اقدامات کی ہدایت کی۔