مانسہرہ:لولو سر جھیل کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری،میاں بیوی جاں بحق

مانسہرہ:لولو سر جھیل کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری،میاں بیوی جاں بحق
مانسہرہ:لولو سر جھیل کے قریب گاڑی کھائی میں جاگری،میاں بیوی جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بابوسرٹاپ سے واپسی پر لولو سر جھیل کے قریب گاڑی کھائی میں جا گری،حادثے میں دو افراد جاں بحق ،تین زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق گاڑی میں لاہور کے رہائشی ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سوار تھے،جاں بحق ہونے والے میاں بیوی جبکہ زخمیوں میں ان کے بچے شامل ہیں،لاشوں اور زخمیوں کو ناران منتقل کردیا گیا ہے۔