ہائیکورٹ بار کی جانب سے افتتاحی تختی سے سینئر جج کا نام مٹا دیا گیا

ہائیکورٹ بار کی جانب سے افتتاحی تختی سے سینئر جج کا نام مٹا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (خبر نگار خصوصی)ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
افتتاحی تختی سے سینئرجج کا نام مٹادیاگیا۔تفصیل کے مطابق 25 فروری 2016 ء کوہائیکورٹ بارایسوسی ایشن ملتان میں محمدعارف علوی میموریل لائرزڈسپنسری ولیبارٹری کاافتتاح اس وقت سینئرجج نے کیا تاہم اب تنازعہ کے بعدمذکورہ تختی سے فاضل سینئرجج کانام مٹادیاگیاہے۔
تختی نام