چار غیر قانونی شکاری پکڑے گئے جنگلی کچھوے کا ریسکیو کر لیا گیا

  چار غیر قانونی شکاری پکڑے گئے جنگلی کچھوے کا ریسکیو کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب مدثر وحید ملک کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ جنگلی حیات کا صوبہ بھر میں جنگلی حیات کے تحفظ و فروغ اور ایکٹ کے موثر نفاذ کا سلسلہ جاری و ساری ہے اور ایسی ہی متعدد کارروائیوں کے دوران محکمہ نے ضلع بہاولنگر میں انتہائی وزنی عجیب الخلق کچھوے کو ریسکیو کرنے سمیت جنگلی طوطوں اور بٹیر کے چار غیر قانونی شکاریوں کو گرفتار کرکے بھاری جرمانہ عائد کیا۔