جب تم ایک مکھی پر بھی اختیار نہیں رکھتے تو پھر غرور اور تکبر کس بات کا ؟؟

کہتے ہیں کہ خراسان کا ایک بادشاہ شکار کھیلنے کے بعد واپس آکر اپنے تخت پر براجمان تھا ، تھکاوٹ کی وجہ سے اس کی آنکھیں بوجھل ہو رہی تھیں ، بادشاہ کے عقب میں اس کا ایک غلام بھی کھڑا تھا۔ بادشاہ کی جب بھی اپنے آرام دہ تخت پر آنکھ لگتی تو کہیں سےایک مکھی آکر اس کے ناک پر بیٹھ جاتی اور نیند اور بے خیالی کی وجہ سے وہ مکھی کو مارنے کی کوشش کرتا اور اس طرح اس کا ہاتھ اس کے چہرے پر جا لگتا جس سے وہ جھنجھلا جاتا۔ آخر اس نے اپنے۔۔۔۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔