تحریک انصاف آج بونیر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک انصاف آج بونیر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی
تحریک انصاف آج بونیر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بونیر (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف آج بونیر میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جس کیلئے کالج روڈ پر پی ٹی آئی کا پنڈال سج گیا،تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار ہے،جلسہ گاہ میں کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر قائدین خطاب کریں گے ،جماعت اسلامی کے رہنما پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے ۔

مزید : بونیر