خانپور؛ ٹرک اور پولیس وین میں تصادم،6 اہلکار زخمی 

خانپور؛ ٹرک اور پولیس وین میں تصادم،6 اہلکار زخمی 
خانپور؛ ٹرک اور پولیس وین میں تصادم،6 اہلکار زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خان پور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خانپور میں ٹریفک حادثے میں 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب ٹرک کی پولیس وین سے ٹکرہو گئی، حادثے کے نتیجے میں 6پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ، جن کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیاگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق پولیس اہلکار ملتان سے رحیم یار خان جا رہے تھے ۔