اداکارہ نشو کے شوہر اور نجی چینل کے ڈائریکٹر جمال پاشا انتقال کرگئے

اداکارہ نشو کے شوہر اور نجی چینل کے ڈائریکٹر جمال پاشا انتقال کرگئے
 اداکارہ نشو کے شوہر اور نجی چینل کے ڈائریکٹر جمال پاشا انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)ماضی کی معروف اداکارہ نشو کے شوہر اور نجی چینل کے ڈائریکٹر جمال پاشا گزشتہ روز65برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے۔وہ طویل عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلاء تھے اور ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔جمال پاشا کے لالیکا فیملی سے قریبی تعلقات تھیاور وہ باقاعدگی سے سیاست میں حصّہ لیا کرتے تھے۔مرحوم نے لواحقین میں بیوہ اور بیٹا حمزہ پاشا سوگوار چھوڑے ہیں۔ان کو سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

مزید :

کلچر -