پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے حمایتی نہیں: حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے حمایتی نہیں: حسن مرتضیٰ
پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے حمایتی نہیں: حسن مرتضیٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلز پارٹی پنجاب کے سیکرٹری جنرل سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حمایت سے پیپلز پارٹی کو نقصان ہوا، پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے حمایتی نہیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شیخو پورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے حمایتی نہیں، ن لیگ کا ساتھ دینے کا فیصلہ سیاست نہیں ریاست بچانے کے لئے کیا تھا۔
انہوں نے کہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کامیاب نہیں ہوں گے، مذاکرات صرف ایک شخص کو بچانے کے لئے ہیں، پنجاب میں پیپلز پارٹی ابھر کر سامنے آئے گی۔