مشتبہ پائلٹوں کو شوکاز نوٹس،صفائی پیش کرنے کیلئے14 روز کی مہلت

مشتبہ پائلٹوں کو شوکاز نوٹس،صفائی پیش کرنے کیلئے14 روز کی مہلت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے پائلٹوں سے دو ہفتے میں مشتبہ لائسنسوں کے معاملے پر تحریری جواب طلب کیا گیا ہے۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹسز جاری کر دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پائلٹوں کے لائسنس سے متعلق ذاتی حیثیت میں صفائی پیش کر سکتے ہیں۔
شوکاز نوٹس

مزید :

صفحہ اول -