ہرتیک روشن کو کبیر خان کی نئی فلم "ٹیوب لائٹ "میں نظر آئیں گے

نئی دہلی (اے پی پی) ہرتیک روشن نے حال ہی میں سنجے گپتاکی فلم "قابل"میں کام کیا جو کہ باکس آفس پر چھا گئی ۔اب ہرتیک کو کبیر خان کی نئی فلم "ٹیوب لائٹ "میں دیکھا جائے گا ۔ڈی این اے کی رپورٹ کے مطابق کبیر اور ہریتک پہلی بار ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے پر بہت خوش ہیں۔ہرتیک کبیر کی فلم کی شوٹنگ مکمل ہو نے کے بعد اپنے والد راکیش روشن کی فلم "کرش"4 کی شوٹنگ کریں گے۔