بھارتی ڈائریکٹر کے بیان پر خواتین برہم

بھارتی ڈائریکٹر کے بیان پر خواتین برہم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی (نیٹ نیوز) دنیا بھر کے مرد حضرات خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کچھ ایسا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے خواتین کیلئے آج کا دن یادگار بن جائے۔خوبصورت پیغامات کے علاوہ تحفے تحائف دینے کا سلسلہ بھی جاری ہے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ خواتین کے بغیر زندگی ادھوری ہے اور ہر شعبے میں خواتین کی کارکردگی انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ لیکن ایسے میں معروف بھارتی ڈائریکٹر رام گوپال ورما نے ایک ایسا بیان جاری کر دیا ہے کہ پوری دنیا کی خواتین غصے سے کانپ اٹھی ہیں اور ہر کوئی انہیں تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے۔

مزید :

کلچر -