امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات20مارچ کو ہوگی

امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کی تحقیقات20مارچ کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی انتخابات میں روسی مداخلت پر تحقیقات کی کھلی سماعت 20 مارچ کو کرے گی۔انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین ڈیون نیومز کے مطابق یہ سماعت 20 مارچ کو ہوگی۔ اس سماعت کے لیے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جیمز کومے کے علاوہ نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر مائیک راجرز کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -