گال ٹیسٹ،سری لنکا کے پہلی اننگز میں 494 رنز،بنگلہ دیش نے 2وکٹوں پر 133رنز بنا لیے

گال ٹیسٹ،سری لنکا کے پہلی اننگز میں 494 رنز،بنگلہ دیش نے 2وکٹوں پر 133رنز بنا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گال(نیٹ نیوز)مینڈس کی شاندار اننگز کی بدولت سری لنکا کی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف پہلی اننگز میں 494رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔بنگلہ دیشی ٹیم نے پہلی اننگز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 133رنز بنالیے ہیں۔سری لنکن بلے باز مینڈ س نے 194رنز کی اننگز کھیلی وہ ڈبل سنچری نہ بنا پائے۔