اینٹی رائٹ فورس میں شامل لیڈی پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ شروع

اینٹی رائٹ فورس میں شامل لیڈی پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)اینٹی رائٹ فورس میں شامل ہونے والی لیڈی پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ شروع کردی گئی۔70لیڈی کانسٹیبلز اینٹی رائٹ فورس کے مرد اہلکاروں کے ساتھ پاس آوٹ ہونگی۔ایس پی اینٹی رائٹ فورس محمد نوید کے مطابق لاہور پولیس میں امن وامان کی صورتحال یقینی بنانے کیلئے 1100اہلکاروں پر مشتمل اینٹی رائٹ فورس بنائی جارہی ہے۔ اینٹی رائٹ فورس میں 70خواتین اہلکار بھی شامل ہیں،جن کی ٹریننگ کا عمل چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں شروع کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -