راولپنڈی، بھکاری کے روپ میں دہشت گرد گرفتار

راولپنڈی، بھکاری کے روپ میں دہشت گرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (آن لائن)قانون نافذ کرنے والے حساس اداروں اور پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ڈومیلی کے قریب سے بھکاری کے روپ میں مبینہ دہشت گرد کومنگل کی شام اس وقت حراست میں لے لیاجب وہ اپنے ہدف کی تلاش میں سرگرداں تھا حراست میں لئے جانے والے دہشت گردسے بارودی مواد ،ڈیٹونیٹر، 4فٹ سیفٹی فیوز تاریں ،بال بیرنگ سمیت دیگر اشیا قبضہ میں لے لیں ۔ طاہر عرف ابو جندل ولد بشیرنامی مبینہ دہشت گرد کو تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔
دہشت گرد گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -