میٹرک امتحان،دو طلبہ نقل کرتے پکڑے گئے

میٹرک امتحان،دو طلبہ نقل کرتے پکڑے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہو(ایجوکیشن رپورٹر)تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک امتحان سالانہ کے دوران چیئرمین لاہور بورڈ پروفیسر چودھری محمد اسماعیل نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا۔ا پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی مرکزوحدت روڈ دورے کے دوران کیمسٹری کے پرچہ میں 49 A-لارنس روڈ لاہور(U)، جنرل سائنس کے پرچہ میں ناجائز ذرائع استعمال کرنے پر دو طلباء کے خلاف یو،ایم،سی بنائے گئے ۔ دریں اثنا نہم کی رولنمبر سلیپیں آن لائن کر دی گئیں ہیں۔

۔ یاد رہے کہ نہم کا امتحان 17 - مارچ سے شروع ہوگا۔