سید ظفر شاہ ہائیڈرو یونین کے مرکز ی ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب،ساتھیوں کی مبارکباد

سید ظفر شاہ ہائیڈرو یونین کے مرکز ی ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب،ساتھیوں کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


( لاہورخبرنگار)واپڈاہائیڈرو لیبر یونین لاہور کے عہدیداران و کارکنان کے اہم اجلاس میں عہدیداروں اور کارکنوں نے سید ظفر شاہ کو آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کا مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ریجنل چیئرمین رانا عبدالشکور ،ریجنل سیکرٹری متین مظفر، زونل چیئرمین چوہدری مقصود، رانا محمد اکرم، ، عدنان چوہدری اور دیگر عہدیداربھی موجود تھے ۔