ایم اے سرائیکی کے ضمنی امتحان 2015 اور سالانہ امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان

ایم اے سرائیکی کے ضمنی امتحان 2015 اور سالانہ امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایم اے سرائیکی کے ضمنی امتحان 2015 اور سالانہ امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )
امتحان میں 45 امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 32 پاس ہوئے 13‘ نے فرسٹ ڈویژن حاصل کی ‘کامیابی کی شرح 71.11فیصد رہی۔
نتائج