، پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا

، پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں گزشتہ روز خواتین کا عالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا جس کا بنیادی مقصد نہ صرف خواتین کو ان کے بنیادی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا تھا

بلکہ ان کی معاشرتی اہمیت کو بھی اجاگر کرنا تھا۔ اس موقع پر دنیا بھر میں کانفرنسوں اور ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا جن میں خواتین کو مساوی حقوق دینے کا اعادہ کیا گیا ۔
خواتین / عالمی دن