قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا راولپنڈی میں کومبنگ آپریشن،4افراد گرفتار ،اسلحہ بر آمد

قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا راولپنڈی میں کومبنگ آپریشن،4افراد گرفتار ...
قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا راولپنڈی میں کومبنگ آپریشن،4افراد گرفتار ،اسلحہ بر آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قانون نافذکرنیوالے اداروں نے راولپنڈی میں کومبنگ آپریشن کرتے ہوئے 4افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔

جاوید لطیف نے جس طرح کی زبان استعما ل کی اگر میں ہوتا تو ایک مکے پر بس نہیں کرتا، نجم سیٹھی گھٹیا آدمی ہے: عمران خان 

تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنیوالے ادارے کے اہلکاروں کی بھاری نفری نے راولپنڈی کے علاقے پٹھان کالونی اور اس کے اطراف میں کومبنگ آپریشن کیا اور علاقے میں 250گھروں میں مستقل طور پر اور کرائے کے مکان میں رہائش اختیار کئے ہوئے 525افراد کے کوائف چیک کئے اور ان کی بائیومیٹرک تصدیق کی جبکہ سرچ آپریشن کے دوران 4افراد کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہواہے۔تاہم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی -