الئی میں پولنگ عملے کی وین کھائی میں گر گئی، 10 افراد زخمی

الئی میں پولنگ عملے کی وین کھائی میں گر گئی، 10 افراد زخمی
الئی میں پولنگ عملے کی وین کھائی میں گر گئی، 10 افراد زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بٹگرام (مانیٹرنگ ڈیسک) الئی میں پولنگ عملے کی وین کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق وین میں پولنگ عملہ سوار تھا جو بٹگرام سے پزنگ میں پولنگ سٹیشن پر تعیناتی کیلئے جا رہا تھا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : بٹگرام