ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ، 2روز باقی رہ گئے

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ، 2روز باقی رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی رونقین بحال ہونے میں 2روز باقی رہ گئے، انٹرنیشنل پلیئرز کی دبئی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان اورورلڈ الیون کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا وقت جیسے جیسے قریب آرہا ہے،شائقین کا جوش وخروش عروج پر پہنچ رہا ہے،انتظامات کو بھی حتمی شکل دی جارہی ہے۔