دفاع پاکستان سائیکل ریس احسان اللہ نے جیت لی

دفاع پاکستان سائیکل ریس احسان اللہ نے جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (آئی این پی )خیبر پختونخواسائیکلنگ ایسوسی ایشن نے کے زیر اہتمام دفاع پاکستان کے سلسلے میں منعقدہ سائیکل ریس احسان اللہ نے جیت لی۔جبکہ دوسری پوزیشن ساجد خان اور داؤد نے تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹرسپورٹس آپریشن خیبر پختونخواسید ثقلین شاہ تھے جنہوں نے پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم اور 3کھلاڑیوں کو ایسوسی ایشن کی جانب سے بین الاقوامی معیار کے مطابق سائکلیں دیدی۔