شاہدرہ ٹاون: دو کمسن موٹرسائیکل چور گرفتار
لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شاہدرہ ٹاون کے علاقہ سے پولیس نے دو کمسن موٹرسائیکل چوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔اینٹی موٹرسائیکل سکواڈ پولیس نے چوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد کرلی۔ ڈی ایس پی آفتاب احمدکا کہناہے کہ بچوں کی عمر10 اور 12 سال کے درمیان ہے۔