کاروان حرمین کے چیف ایگزیکٹو الحاج شفاعت حسین بودلہ کی والدہ انتقال کر گئیں

کاروان حرمین کے چیف ایگزیکٹو الحاج شفاعت حسین بودلہ کی والدہ انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان حرمین کے چیف ایگزیکٹو الحاج شفاعت حسین بودلہ کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں،ان کو ان کے آبائی گاؤں دیپالپور میں سپرد خاک کر دیا گیا، اللہ تعالیٰ ان کی والدہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،رابطہ نمبر شفاعت حسین بودلہ0300-4509758
انتقال

مزید :

صفحہ آخر -