پی آئی اے کی دو اور ائیر بلیو کی ایک پرواز آج سرکاری حجاج کو لے کر جدہ سے لاہور آئیں گی

پی آئی اے کی دو اور ائیر بلیو کی ایک پرواز آج سرکاری حجاج کو لے کر جدہ سے لاہور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) پوسٹ حج آپریشن 2017ء جاری،آج پی آئی اے کی دو حج پروازیں اور ائیر بلیو کی ایک پرواز سرکاری حجاج کو لے کر جدہ سے لاہور آئیں گی ۔پہلی پی آئی اے فلائٹ نمبرPk0760،ساڑھے 11بجے ،دوسری فلائٹ پی آئی اے فلیٹ نمبرPK3038،ساڑھے8 بجے جبکہ تیسری پروازائیر بلیو فلائٹ نمبر PA4707،5بج کر50منٹ پرجدہ سے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچیں گی۔
پرواز

مزید :

صفحہ آخر -