سی آئی اے پولیس کا متعدد علاقوں میں آپریشن ،4 افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

سی آئی اے پولیس کا متعدد علاقوں میں آپریشن ،4 افراد گرفتار،اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)سی آئی اے پولیس کا شہر کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاون۔ چار مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ برآمد۔ تفصیلا ت کے مطا بق سی آئی اے پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاون کرتے ہو ئے مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس پی سی آئی اے سید ندیم عباس کے مطابق سی آئی اے پولیس نے کرکٹ میچوں سے قبل شہر کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ملزمان میں علی اعجاز،اسحاق، عمران اور راشد شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے کلاشنکوف اور پسٹل بھی برآمد کر لئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -