مصری شاہ ،5 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

مصری شاہ ،5 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) مصری شاہ پولیس کی کاروائی 5 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد ، تفصیلات کے مطابق مصری شاہ پولیس نے کارروائیوں میں 5 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش وقار عرف سسری ، طارق عرف طاری ، عبدالشکور، اشفاق اور قربان کو گرفتار کر کے 5 کلو 500 گرام چرس اور منشیات فروشی کی رقم 30 ہزار برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے ۔

مزید :

علاقائی -