’’ دل دھڑکنے دو ‘‘ فلم ’’ زندگی نہ ملے گی دوبارہ کو مات دے گی ، انیل کپور

’’ دل دھڑکنے دو ‘‘ فلم ’’ زندگی نہ ملے گی دوبارہ کو مات دے گی ، انیل کپور
’’ دل دھڑکنے دو ‘‘ فلم ’’ زندگی نہ ملے گی دوبارہ کو مات دے گی ، انیل کپور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی ( نیٹ نیوز) ہالی وڈ اداکار انیل کپور نے امید ظاہر کی ہے کہ زویا اختر کی فلم ’’ دل دھڑکنے دو ‘‘ ان کی گزشتہ فلم زندگی نہ ملے گی ’’دوبارہ ‘‘ کا ریکارڈ توڑ دے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب میں نے یہ سنا کہ دل دھڑکنے دو کی کوالالمپور کے گالا فیسٹول میں سکریننگ کی جائے گی تو مجھے حیرانگی اور بے حد خوشی بھی ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ یقینناً یہ فلم سینما گھروں میں ریکاڑد بزنس کرے گی ۔

مزید :

کلچر -