خواب میں ڈھول کی آواز سننے کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟ ایسی حیران کن تعبیرجو آپ کے وہم وخیال میں بھی نہیں ہوگی

خواب میں ڈھول کی آواز سننے کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟ ایسی حیران کن تعبیرجو آپ کے ...
خواب میں ڈھول کی آواز سننے کا مطلب کیا ہوتا ہے ؟ ایسی حیران کن تعبیرجو آپ کے وہم وخیال میں بھی نہیں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نظام الدولہ)ڈھول کو خوشی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔لیکن جب کوئی دیکھے کہ وہ خواب میں ڈھول بجارہا تھا تو معبر حضرات کی نظر میں ایسا انسان کوئی برا کام کرے گا،جھوٹ بولے گا۔ڈھول کے ساتھ اگر اسے بانسری کی آواز بھی سنائی دے تو یہ خدانخواستہ کسی پریشانی کی علامت ہے۔خواب میں مرد کا ڈھول بجانا اگرچہ افلاس یا پریشانی کی بات ہے لیکن جب یہی کام وہ عورتوں کو کرتا ہوا دیکھ لے تو یہ اچھی علامت ہے۔اس کو خوشی ملے گی۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں
خواب میں خود ڈھول نہ بجارہا ہو تاہم اسکو ڈھول کی آواز سنائی دے تو اسکے دو مطالب ہوسکتے ہیں۔قریب سے ڈھول کی آواز رنج و غم کی علامت ہے تو دور سے ڈھول کی آواز سنائی دے تو وہ کوئی خوشی پائے گا۔(واللہ اعلم الصواب )

مزید :

روشن کرنیں -