خانیوال:سگریٹ کی غیرقانونی خرید وفروخت کیخلاف آپریشن کا حکم

خانیوال:سگریٹ کی غیرقانونی خرید وفروخت کیخلاف آپریشن کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت کی جانب سے غیر قانونی سگریٹ کی(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
 خرید وفروخت کیخلاف آپریشن تیز کرنیکا حکم چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے سمگل شدہ اور غیر قانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کے خلاف آپریشن تیز کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں سگریٹ کے مین ڈیلروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے دکانداروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
حکم