فلم رام لیلا کے ری میک میں پریانکا چوپڑا فن کا مظاہرہ کرینگی
ممبئی ( نیٹ نیوز) کرینہ کی شادی سے پریانکا کو ہوا فائدہ فلم رام لیلا کے ری میک میں کرینہ کی جگہ پریانکا کاسٹ کرلی گئیں۔ پچھلے دنوں پریانکا کی ہوئی دوستی کرینہ کپور سے جس کا راز اب کھلا کرینہ کے پاس ہے وقت کی کمی اور پریانکا کوضرورت ہے ایک سپرہٹ فلم کی اس لئے جونہی موقع ملا۔ پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ بےبو کی جگہ لینے میں ذرا بھی دیر نہ لگائی اور جھپٹ لی سنجے لیلا بھنسالی کی فلم۔ رام لیلا۔ جس میں کام کرنے کے لئے بےحد بے چین تھیں کرینہ کپوربھی مگر انہی دنوں شادی کی تاریخ آگئی آڑے اور موقع ہاتھ لگا پریانکا کے اسے کہتے ہیں بلی بھاگوں چھینکا ٹوٹے۔