ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے حیدرآباد میں اندھیر پھیل گیا

ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے حیدرآباد میں اندھیر پھیل گیا
ہائی ٹینشن لائن ٹرپ کرنے سے حیدرآباد میں اندھیر پھیل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کے ڈی اے جامشوروایکسٹرا ہا ئی ٹینشن لائن ٹر پ کر گئی جس سے شہر کے متعدد گرڈ سٹیشن بند ہو گئے ہیں ۔دنیا نیوز کے مطابق ٹینشن لائن ٹر پ ہو نے سے کراچی شہر کے 6فیڈر ٹر پ ہو گئے جس سے لطیف آ با د اور قا سم آ با د اندھیرے میں ڈو ب گئے ۔لائٹ نہ ہو نے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلا ت کا سامنا ہے۔کے ای ایس سی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹرپ فیڈ ر کی بحا لی کا کام شروع کر دیا گیا اور بہت جلد بحا ل کر دیا جا ئےگا ۔

مزید :

جامشورو -