شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، سامان خاکستر

شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی، سامان خاکستر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپیشل رپورٹر)ساندہ کے علاقہ میں بجلی کا سرکٹ شارٹ ہونے کے باعث گھر میں آگ لگنے سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان جل گیا بتایاگیا ہے کہ حکیماں والا بازار کے رہائشی ملک عمران کے گھر گزشتہ رات گئے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں گھر میں موجود ہزاروں روپے مالیت کا فرنیچر اور الیکٹرونکس کا سامان جل گیا۔