ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے لکھو ڈیر میں 147 کنال اراضی وا گذار کروالی

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے لکھو ڈیر میں 147 کنال اراضی وا گذار کروالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور وےسٹ مےنجمنٹ کمپنی نے ملک کی سب سے بڑی سےنٹری لےنڈ فل سائٹ کے لئے خرےدی گئی 147 کنال اراضی کا قبضہ حاصل کر لےا ہے اور موقع پر دفاتر کی تعمےر شروع کروا دی ہے کمپنی کے اےم ڈی وسےم اجمل کی ہداےت پر جنرل مےنجر محمد جمےل اختر گزشتہ روز لکھو ڈئےر کے مقام پر لےنڈ کا قبضہ حاصل کےا اور موقع پر دفاتر کی تعمےر شروع ابھی واضح رہے 51 کے لکھو ڈئےر کے مقام پر ملک کی سب سے سےنٹری لےنڈ فل سائٹ تعمےر کی جا رہی ہے جس پر 7سالوں مےں 9 ارب روپے خرچ ہونگے ابتدا ہی طور پر سےنٹر لےنڈ فل سائٹ کی تعمےر پر 72 کروڑ روپے خرچ آئے گا جو آئندہ 6 ماہ مےں تعمےر مکمل کی جائے گی اس لےنڈ پر کھاد کوڑا کی ری سائےکلنگ کے پلانٹ لگائے جائےں گے