بجلی کا شارٹ فال 4065میگاواٹ پر پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/بجلی">بجلی کا شارٹ فال 4065میگاوا ٹ پر پہنچ گیا ہے۔نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی ) ذرائع کے مطابق ملک میں href="https://dailypakistan.com.pk/tag/بجلی">بجلی کی طلب 17174 میگاواٹ جبکہ پیداوار 13109 میگاواٹ ہے ۔دوسر ی طرف href="https://dailypakistan.com.pk/tag/بجلی">بجلی کی کمی کے باعث 10سے 14گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔