شہباز شریف کا "ساڑ"برقرار

شہباز شریف کا "ساڑ"برقرار
شہباز شریف کا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل ترین صورتحال سے گزر رہا ہے جبکہ اس مشکل سے نکلنے کیلئے ہمیں خو د اقدام کر نے ہو نگے ۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ ملک میں تیز رفتاری کی ترقی کیلئے قیام وامن بے حد ضروری ہے جبکہ حکمرانوں نے مجر ما نہ غفلت نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا ۔ ۔شہبا ز شریف کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کی لالچ اور لو ٹ ما ر نے قومی ادارے کو تباہ کردیا ، حکمرانوں کو ملک وقوم کی فلاح سے کو ئی سروکار نہیں ہے ۔حکمرانوں کو صر ف جیبیں بھر نے سے غر ض ہے ۔شہبا ز شریف کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار سالوں میں کر پشن کے تمام ریکا رڈ توڑ دیے گئے جبکہ ہم نے ذ مہ داریاں نہ نبھائیں تو کو ئی مدد کو نہیں آ ئے گا۔

مزید :

لاہور -